09:32 am
گلاب جامن بنانے کی ترکیب

گلاب جامن بنانے کی ترکیب

09:32 am

تیاری کا مکمل وقت30 منٹ پکانے کا وقت 20 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے20 افراد کیلوریز‎143 کیلوریزاجزاء1 ملک پاؤڈر ایک کپ2 چینی دو کپ3 انڈا ایک عدد4 سوجی ایک کھانے کا چمچ5 میدہ ایک چائے کا چمچہ6 بیکنگ پاؤڈر چائے کا چمچہ7 تیل 1 کھانے کا

چمچہ تیار کرنے کی ترکیب1ملک پاؤڈر، انڈا، میدہ، سوجی بیکنگ پاؤڈر اور تیل کو مکس کر کے مکسچر بنا لیں2 اب اس مکسچر کی چھوٹے سائز کی بالز بنا لی3 ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر خوب گرم کر یں اور ان بالز کو گڑاہی میں ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک تل لیں4 ایک دیگچی میں 2 کپ چینی اور پانی ڈال کر ابال لیں5 اب ان سنہری کی ہوئی بالز کو تیار شیرے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں6 مزیدار گلاب جامن تیار ہیں