09:35 am
گلابی چائے بنانے کی ترکیب

گلابی چائے بنانے کی ترکیب

09:35 am

تیاری کا مکمل وقت5 منٹ پکانے کا وقت45 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے8 افرادکیلوریز‎اجزاء1 سبز چائے کی پتی 1 چائے کا چمچ2 کھانے کا سوڈا 1/6 چائے کا چمچ3 خوب گاڑھا دودھ ایک کپ4 چینی دو چائے کے چمچ5 پسی ہوئی الائچی چار عدد6 پستہ بادام کٹے ہوئے
تھوڑے سے7 پانی 5 کپ تیار کرنے کی ترکیب1دو کپ سادے پانی میں پتی اور کھانے کا سوڈا ڈال کر بھگو دیں2 دو گھنٹے بعد چائے بنانے کے برتن میں چولہے پر رکھیں3 برتن کا منہ کھلا ہو4 جو میل اوپر آئے اسے چائے کی چھلنی سے نکالتی رہیں5 چمچ چلاتی رہیں۔ ابلنے لگے تو دو کپ ٹھنڈا پانی ڈالیں6 کسی چھوٹے مگ یا گہرے بڑے چمچ سے چائے کو بار بار اچھا لیں7 چائے کو خوب اچھالیں8 چینی اور الائچی ڈال دیں9 10 منٹ بعد ایک کپ ٹھنڈا پانی مزید ڈالیں10 تین منٹ تک اچھال کر دودھ ڈال دیں11 ابال آجائے تو اتار لیں12 چھان کر پیالیوں میں نکالیں13 اوپر سے بالائی اور میوہ ڈال کر پیش کر یں

تازہ ترین خبریں