06:26 am
عیدالفطر اسپیشل - عید شیر خورما بنانے کی ترکیب

عیدالفطر اسپیشل - عید شیر خورما بنانے کی ترکیب

06:26 am

اجزاء 1 دودھ دو کلو 2 سویا ایک کلو 3 چینی آدھا پاو ٴ4 چاول(اُبلے ہوئے) آدھا پاو ٴ5 قلاقند یا کھویا آدھا پاو ٴ6 چھوٹی الائچی دس عدد 7 تیل حسب ضرورت
8 پستہ (کٹا ہوا) آدھا پاو ٴ9 بادام(کٹا ہوا) آدھا پاو ٴ10 کیوڑا دو چائے کے چمچے11 چھوہارے چھ عدد تیار کرنے کی ترکیب 1ایک دیگچی میں دودھ گرم کریں۔ اس میں چاول میش کر کے ڈالیں اور پکائیں۔2 ایک پین میں تھوڑا سا گھی گرم کریں۔ اس میں سویاں ڈال کر بھون لیں۔3 سویاں بھی دودھ والے مکسچر میں ڈال کر پکائیں۔جب جوش آجائے تو آنچ کم کردیں۔4 دودھ کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ 5 اس کے بعد شکر اور کھویا قلاقند چورا کر کے ڈالیں ۔6 کچھ دیر پکانے کے بعد آدھا پاوٴ بادام، پستہ ڈال دیں7 گھی گرم کریں الائچی ڈاک کر فرائی کریں۔8 فرائی کرنے کے بعد سویوں میں ڈال دیں۔9 آخر میں کیوڑہ ڈال کر چولہے سے اتار لیں۔10 سرونگ باوٴل میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔11 چھوہاروں کو پانی یا دودھ میں اتنا پکائیں کہ چھوہارے گل جائیں۔12 چھوہاروں کے بیج نکال دیں۔13 شیر خورما پر چھوہاروں کی گارنشنگ کر کے سرو کریں۔14 مزیدار شیر خورماتیار ہے۔