06:30 am
عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ بنانے کی ترکیب

عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ بنانے کی ترکیب

06:30 am

اجزاء 1 سویاں(باریک) ایک پیکٹ 2 گھی چار کھانے کے چمچے 3 الائچی پاوڈر آدھا چائے کا چمچہ 4 کریم ایک پیکٹ5 دودھ ایک کپ 6 چینی ایک کپ7
زرد رنگ 250گرام 8 پستہ، بادام، کشمش گارنشنگ کے لیے 9 کیوڑا ایک کھانے کا چمچہ یار کرنے کی ترکیب 1سوس پین میں گھی گرم کر کے سایوں کو فرائی کریں۔2 اس میں چینی، زرد رنگ، دودھ، الاائچی پاوٴڈر ، پستہ، بادام، کشمش اور کریم ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔3 ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔4 دھیان سے چمچہ چلاتے رہیں ۔5 آخر میں کیوڑا ڈالیں۔6 کسی پین یا مولڈ میں سیٹ کر دیں۔7 تھوری ڈیر بعد سرونگ پلیٹ میں پلٹ لیں۔8 گارنش کر کے سرو کریں

تازہ ترین خبریں