06:50 am
روکاک بنانے کی ترکیب

روکاک بنانے کی ترکیب

06:50 am

اجزاء 1 میدہ ایک پاؤ (نمک ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں) 2 گوشت (ہڈی والا) 250 گرام (یخنی بنا لیں) 3 مکھن 100گرام 4 قیمہ 250گرام 5 نمک حسب ذائقہ6
کالی مر چ پاؤڈر حسب ذائقہ 7 ہر ی مرچ 3عدد تیار کرنے کی ترکیب 1قیمہ میں نمک ‘ کالی مرچ ‘ہری مرچ ڈال کر اُبال لیں۔خشک ہوجائیں اُتار لیں2 آٹے کے 3چھوٹے پیڑے بنا لیں ۔پیڑوں کی روٹی بنا لیں3 پوری کی طرح بالکل باریک بیل لیں4 ہر روٹی کو یخنی میں اچھی طرح بھگو دیں5 3روٹیوں کو اوپر نیچے رکھیں اور درمیان میں ذرا سا مکھن اور قیمہ رکھتی جائیں6 اوون کو پری ہیٹ کر لیں۔190Cپر اوون کی ترے میں رکھ دیں۔اور بیک کر لیں7 بہت کرسپی اور مزیدار ڈش تیار ہے8 یہ مصریوں کی خاص ڈش ہے جو رمضا ن میں بناتے ہیں

تازہ ترین خبریں