08:28 am
سوہن حلوہ بنانے کی ترکیب

سوہن حلوہ بنانے کی ترکیب

08:28 am

اجزاء
1 دودھ تین کلو2 سمنک کپ3 چینی 1 کلو4 گھی ایک کپ5 میدہ یا آٹا آدھ کلو6 پسی ہوئی الائچی چھ عدد7 بادام چھلکا اتار کرچھ عدد
تیار کرنے کی ترکیب1میدہ یا آٹا تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں2 اس میں آدھا دودھ ملا 

کر پکانا شروع کر یں3 گاڑھا ہونے لگے تو رفتہ رفتہ تمام دودھ ڈال دیں4 دودھ خشک ہونے لگے تو چینی ڈال دیں5 چمچ خوب چلانا ہے6 جمنے نہ دیں7 چینی کا پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں8 خوشبو آنے لگے اور گھی چھوڑ دے تو بادام ڈال دیں