12:01 pm
سموکڈچکن پوٹ بائے برگر بنانے کی ترکیب

سموکڈچکن پوٹ بائے برگر بنانے کی ترکیب

12:01 pm

اجزاء1 پوٹ پائے فلنگ بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز2 زیتون کا تیل3 سفید گاجر4 درمیانی چھوٹی ٹکروں میں کٹی ہوئی مٹر جمے5 ہوئے گاجر6 درمیانی چھوٹی ٹکڑوں میں کٹی ہوئی شیلوٹ چھوٹی ٹکڑوں میں کٹی ہوئی بٹر نٹ7 اسکواش چھوٹی ٹکڑوں میں کٹی ہوئی- تیار کرنے کی ترکیب1چکن پیٹیز کی تیاری2 چکن قیمہ1.5 کلو گرام، ڈی

 جون مسٹرڈ50 گرام، تازہ تائیم، باریک کٹی20 گرام،لہسن پاؤڈر 5گرام، کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ( 1kg*6) 10 گرام برگرکی تیاری1 برگر بنز10 پیس، مسالہ لگی چکن پیٹی تیار کردہ 10پیس ،پوٹ پائے فلنگ، تیار کردہKg1 پوٹ پائے فلنگ1 سفید گاجر، مٹر، گاجر، شیلوٹ اور اسکواش کو نرم ہونے تک ساتے کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔  پھر اس میں بیسٹ فوڈزر ئیل میونیز،سموکڈ چکن اور پیپر یکا شامل کریں1 چکن قیمے میں مسٹرڈ ،تھائم اور ادرک شامل کریں ۔پھر اس میں کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ملائیں ۔اس کی 150گرام کی پیٹیز بنالیں اور پکنے تک گرل کرتے رہے تقریباً 4منٹ ہر ایک طرف سے۔ برگر کی تیاری1 یہ برگر تیار کرنا بہت آسان ہے ۔بس بسکٹ بنز کو کاٹ کر کھولیں اور اس کے اندر چکن پیٹی رکھیں ،اوپر سے پوٹ پائے فلنگ ڈالیں ۔اوپر سے برگر بدن کریں اور پیش کریں ۔