12:10 pm
کلونجی چکن بنانے کی ترکیب

کلونجی چکن بنانے کی ترکیب

12:10 pm

اجزاء1 چکن (بغیر ہڈی کی بوٹیاں ) آدھا کلو2 نمک حسب ذائقہ3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ4 کلونجی ایک چائے کا چمچ5 پیاز د و عدد درمیانی6 ٹماٹر دو عدد درمیانے7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ9 سفید زیرہ ایک

 چائے کا چمچ10 پسی ہوئی ہری مرچیں دو عدد11 کوکنگ آئل حسب ضرورت تیار کرنے کی ترکیب1باریک کٹی ہوئی پیاز کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں ۔2 پھر ایک پین میں چارکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ادرک لہسن اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں ۔3 جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں نمک ،ہلدی ،لال مرچ اور چکن ڈال کر بھونیں ۔4 پھر پیاز شامل کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں تا کہ چکن گل جائے۔5 آخر میں اس پر کلونجی ،بھنا کٹا زیرہ ،ہری مرچیں اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم