12:20 pm
کریملائزڈ چکن بنانے کی ترکیب

کریملائزڈ چکن بنانے کی ترکیب

12:20 pm

اجزاء1 مرغی کی ٹانگیں 4 عدد2 گارلک پیوری 2 چائے کے چمچے3 ادرک(کدو کش)2 چائے کے چمچے4 دارچینی‘الائچیاں‘لونگیں 4 ‘4 عدد5 پیاز(باریک کٹی ہوئی) 2 عدد6 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ8 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کاچمچہ9 پسا ہوا دھنیا 2 چائے کے چمچے10 کڑھی پتے‘ہری مرچیں 3 ‘3 عدد11 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)2 عدد12 پانی 1/2 پیالی13 نمک حسب ذائقہ14 تیل تلنے کے

 لیے15 ہرا دھنیا‘ہری مرچ سجانے کے لیے16 کُٹی ہوئی کالی مرچ چھڑکنے کے لئےتیار کرنے کی ترکیب1گارلک پیوری میں ادرک ملالیں2 دیگچی میں تیل گرم کرکے دار چینی اور الائچیاں بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں3 اس میں مرغی ‘ادرک‘لونگیںہلدی‘لال مرچ‘زیرہ دھنیا اور نمک ملا کر پکائیں4 پھر پانی‘گارلک پیوری کا آمیزہ اور ٹماٹر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں5 مرغی گل جائے تو ہری مرچیں اور کڑھی پتے ڈال کر دَم پر رکھ دیں 6 مزیدار مرغی ڈش میں نکالیں اور کالی مرچ چھڑکیں7 اسے ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں

 

تازہ ترین خبریں