12:24 pm
پالک گوبھی چکن بنانے کی ترکیب

پالک گوبھی چکن بنانے کی ترکیب

12:24 pm

اجزاء1 چکن (بون لیس)آدھا کلو 2 پیاز (باریک کٹی ہوئی)دو عدد3 ہلدی ایک چائے کا چمچ4 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ6 نمک حسب ذائقہ7 تیل حسب ضرورت8 پھول گوبھی ایک عدد9 پالک (باریک کٹی ہوئی)آدھا کلو10 ادرک (باریک کٹی ہوئی)دو کھانے

 کے چمچ 11 ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)آٹھ عدد 12 مکھن ایک کھانے کا چمچ13 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)ایک گٹھی یار کرنے کی ترکیب1ایک دیگچی میں چکن، پیاز، ہلدی، لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔2 اب پالک دھوکر ایک چٹکی ہلدی کے ساتھ بھگو دیں پھر ایک دیگچی میں ڈال کر اس کا اپنا پانی خشک کریں اور چوپر میں پیس لیں۔3 جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پھول گوبھی اور پالک ڈال کر ہلکا سا بھون کر دَم پر رکھیں۔4 پھر ادرک، ہری مرچ اور مکھن شامل کر دیں۔5 آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں