12:28 pm
اچاری چکن بنانے کی ترکیب

اچاری چکن بنانے کی ترکیب

اجزاء1 چکن(بون لیس)1/2 کلو2 پیاز2 عدد(باریک چوپ کرلیں)3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ4 کڑھی پتے 10 عدد5 ہری مرچیں 4 عدد(باریک چوپ کرلیں)6 املی کار س1/4 کپ7 سونف(کٹی ہوئی)1/2 چائے کا چمچہ8 کلونجی1/4 چائے کا چمچہ9 تل(پسا ہوا)1 کھانے 

کا چمچہ10 خشخاش(پسی ہوئی)2 کھانے کے چمچے11 زیرہ(کٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ12 لال مرچیں(کٹی ہوئی)1 چائے کا چمچہ13 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ14 مکس اچار(چوپ کیا ہوا)2 کھانے کے چمچے15 تیل 1/2 کپ16 نمک حسب ذائقہ تیار کرنے کی ترکیب1سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز میں ڈال کر فرائی کریں سنہری ہوجائے تو کڑھی پتے‘چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کرلیں2 اس میں کٹی ہوئی لال مرچیں نمک اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر فرائی کریں3 کٹی ہوئی سونف‘تل ‘کٹا ہوا‘زیرہ‘کلونجی‘خشخاش‘املی کا رس اور 1/2 کپ پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں تیل الگ ہوجائے4 مکس اچار اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں