12:30 pm
دہلی قورمہ بنانے کی ترکیب

دہلی قورمہ بنانے کی ترکیب

اجزاء1 مرغی کا گوشت1/2 گوشت2 براؤن پیاز 1/2 کپ3 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ4 ثابت گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ5 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ6 بڑی الائچی 1 عدد7 چھوٹی الائچی 4 عدد8 کیوڑہ چند قطرے9 دہی 1/2 کپ10 نمک حسب

 ذائقہ11 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ12 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ13 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ14 گھی 1/2 کپ تیار کرنے کی ترکیب1دیگچی میں گھی گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑائیں2 اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں3 نمک‘لال مرچ‘الائچی پاؤڈر ‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور ہی ڈال کر بھونیں4 جب دہی کا پانی خشک ہوجائے 5 اس کے بعد براؤن پیاز ڈال کر ڈھکن بند کردیں6 جب گوشت گل جائے اور روغن اوپر آجائے تو جائفل جاوتری پاؤڈر اور بڑی الائچی کے دانے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور کیوڑہ شامل کرکے دم پر رکھ دیں7 پلیٹ میں نکال کر گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔