12:31 pm
وہائٹ چکن مکھنی قیمہ بنانے کی ترکیب

وہائٹ چکن مکھنی قیمہ بنانے کی ترکیب

12:31 pm

اجزاء1 چکن(قیمہ) 1/2 کلو2 پیاز(باریک کاٹ لیں)3 عدد3 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ4 نمک حسب ذائقہ5 ہری مرچ 1 چائے کا چمچہ(موٹی پسی ہوئی)6 کُٹی سیاہ مرچ 1/2 چائے کا چمچہ7 کچا پپیتہ 1 چائے کا چمچہ8 تیل 2 کھانے کے چمچے9 مکھن 1/2 کپ10 دہی

 1/2 کپ11 زیرہ(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ12 مایونیز 1/2 کپ یار کرنے کی ترکیب1کڑاہی میں تیل مکھن میں پیاز ساتے فرائی کریں2 قیمہ لہسن ادرک‘پپیتہ‘نمک ڈال کر بھونیں اور تھوڑی دیر ڈھک کے دم پر رکھ دیں3 تیل مکھن الگ ہوجائے تو دہی مایونیز مکس کرکے قیمہ شامل کریں بھونیں4 ہری مرچ کٹی ہوئی سیاہ مرچ کٹی‘زیرہ کُٹا ڈال کر مکس کریں اور گرم گرم سرو کریں

تازہ ترین خبریں