12:35 pm
ہانڈی مرغ مصالحہ بنانے کی ترکیب

ہانڈی مرغ مصالحہ بنانے کی ترکیب

12:35 pm

اجزاء1 مرغی ایک عدد (چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)2 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ3 ٹماٹر دو عدد (باریک کاٹ لیں)4 نمک حسب ذائقہ5 آئل/گھی آدھا کپ6 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کا چمچ7 پیاز دو کھانے کے چمچ8 لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ9 دہی چار کھانے 

کے چمچ10 ادرک حسب ضرورت11 ہرا دھنیا حسب ضرورت12 لیموں حسب ضرورت13 ہری مرچ حسب ضرورت (گارنشنگ کیلئے)یار کرنے کی ترکیب1آئل گرم کر یں2 پیاز فرائی کر کے نکال لیں اور پیس کر ایک طرف رکھ دیں3 آئل میں مرغی، ادرک، لہسن، لال مرچ، گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں4 اس کے بعد ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں5 جب مرغی گل جائے تو بھون لیں6 دہی اور پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں7 ادرک، ہرا دھنیا، لیموں، ہری مرچ اوپر چھڑک دیں، نان کے ساتھ پیش کر یں

تازہ ترین خبریں