01:58 pm
ملک  کی معروف اینکر پرسن نے شادی کر لی، لڑکا کون اور کیا کرتا ہے؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ملک کی معروف اینکر پرسن نے شادی کر لی، لڑکا کون اور کیا کرتا ہے؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

01:58 pm

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور نیوز گروپ سٹی 42 سے تعلق رکھنے والے معروف اینکر پرسن سیمل ہاشمی رشتی ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، انکی شادی کی تقریب گزشتہ روز مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی
جس میں صحافی برادری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق سیمل ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی کچھ تصاویر شیئر کی اس کے علاوہ انکے دوست احباب جو شادی میں شریک ہوئے تھے انہوں نے بھی سیمل ہاشمی کے ساتھ لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ، سیمل ہاشمی کی تصاویر کو دیکھ رک کر انکے چاہنے والوں نے انکے لیے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے،

تازہ ترین خبریں