09:58 am
سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد ایک ایسی ویڈیو وائرل کہ سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا

سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد ایک ایسی ویڈیو وائرل کہ سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا

09:58 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے صرف عام شہریوں پر ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون نے بھی اینٹری مار دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر ایک نہایت مقبول مقامی گانے پر رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں
۔یہ گانا دراصل ایک مقامی ڈانسر ” سپنا چوہدری “ کا ہے جو کہ اپنے رقص کے باعث بے پناہ شہرت رکھتی ہیں ۔بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور نیہا ککٹر کے بعد اب سنی لیون نے بھی آستینیں چڑھا لی ہیں اور ٹک ٹاک پر اپنا رنگ جمانا شروع کر دیا ہے ، ویڈیو میں سنی لیون اپنی ایک دوست کے ہمراہ سپنا چوہدری کے گانے پر ’ ناگن ‘ ڈانس کر رہی ہیں ۔سنی لیون کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر بے پناہ وائرل ہو رہی ہے ۔اس سے قبل سنی لیون نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے دلیر مہندی کے گانے ” بولو تارا را پر رقص کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں