08:22 am
مشہور اداکارہ نیلم منیر کو اب تک شا دی کیلئے کتنے رشتے آ چکے ہیں ؟ جان کرآپ حیران ہو جائیں گے

مشہور اداکارہ نیلم منیر کو اب تک شا دی کیلئے کتنے رشتے آ چکے ہیں ؟ جان کرآپ حیران ہو جائیں گے

08:22 am

لاہور(ویب ڈیسک) نامور ماڈل نیلم منیر کو اب تک100سے زائد رشتے آنے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو کے دوران نیلم منیرکا کہناتھا کہ مجھے اب تک 100 سے زائد رشتے آچکے ہیں مگر میری توجہ صرف اپنی کام پر مر کوز ہے
اور رواں سال بھی شادی کر نے کا کوئی اردہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں کے بعد اب میرا ٹارگٹ فلم انڈسڑی پر اپنا سکہ منوانا ہے جسکے لیے ہر گزارتے دن کیساتھ میں آگے بڑھ رہی ہوں

تازہ ترین خبریں