01:15 pm
لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

01:15 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنےوالوں کو چونکا دیا ۔۔۔امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکارٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش کو ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عینی شاہد نے ایڈن برگ پولیس
کو بتایا کہ بریڈلے ویلش پر سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہوئی ہیں۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں