07:16 am
ہالی وڈ فلم ایونجر ز اینڈ گیم کی 3دن میں 120کروڑ ڈالر کمائی ، نیا ریکارڈ قائم

ہالی وڈ فلم ایونجر ز اینڈ گیم کی 3دن میں 120کروڑ ڈالر کمائی ، نیا ریکارڈ قائم

07:16 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ہالی وڈ فلم "ایونجرز اینڈ گیم" نے ریلیز کے ابتدائی تین روز میں دنیا بھر میں ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کما کر باکس آفس کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ایونجرز اینڈ گیم نے کمائی کے نئے ریکارڈز بنا لئے، فلم نے 3 دن میں دنیا بھر سے ایک ارب بیس
کروڑ ڈالر کما لئے، تین روز میں صرف امریکا میں 35 کروڑ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔فلم کیپٹن مارول اکیاسی لاکھ ڈالر کما کر اس ہفتے دوسرے نمبر پر رہی، دی کرس آف لایرونا نے 75لاکھ ڈالر کمائے۔

تازہ ترین خبریں