08:32 am
لندن میں ہالی وڈ فلم "الہ دین " کا رنگا رنگ پریمئیر

لندن میں ہالی وڈ فلم "الہ دین " کا رنگا رنگ پریمئیر

08:32 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) چراغ سے جن نکلنے کی کہانی اب بڑی سکرین پر، لندن میں ہالی وڈ فلم "الہ دین " کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا۔ ول اسمتھ سمیت فلم کی تمام کاسٹ شریک ہوئی۔لندن میں ہالی وڈ فلم الہ دین کا بلیو کارپٹ پریمئیر ہوا، الہ دین، شہزادی جیسمین سمیت فلم کی کاسٹ
نے جادوئی قالین پر واک کی۔ چراغ کے جن کا کردار نبھانے والے اداکار ول سمتھ بھی مرکز نگاہ رہے۔فلم الہ دین کی کہانی ایک نوجوان لڑکے کے گرد گھومتی ہے جسے جادوئی چراغ ملتا ہے۔ فینٹسی فلم چوبیس مئی کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین خبریں