07:48 am
آمنہ الیاس کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی کا مشورہ

آمنہ الیاس کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی کا مشورہ

07:48 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں
لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کیلئے حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔اداکارہ نے کہا کہ فیشن انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور جب فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی تو میں نے اسے قبول کر لیا اور میرے چاہنے والوں کی تعداد میں راتوں رات اضافہ ہو گیا

تازہ ترین خبریں