04:29 pm
جب اجے دیو گن غیر خواتین کی طرف کشش محسوس کرتے ہیں تو ان کی اہلیہ کیا کہتی ہیں ؟

جب اجے دیو گن غیر خواتین کی طرف کشش محسوس کرتے ہیں تو ان کی اہلیہ کیا کہتی ہیں ؟

04:29 pm

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف ہیرو اجے دیوگن اور کاجول کی جوڑی نہایت مشہور ہے اور وہ کامیابی کے ساتھ شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں تاہم اب بھارتی اداکار نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیو گن نے ایک انٹر ویو میں اپنی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دوسی خواتین کی طرف کشش محسوس کرتے ہیں لیکن ان کی اہلیہ کہہ کر بات کو نظر انداز کر دیتی ہیں
کہ ” یہ ایک عام جذبات ہیں “ ۔ انہوں نے کہا کہ آپ گھوم کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ آپ محسوس نہیں کرتے ۔اجے دیو گن اور کاجول کی شادی کو 20برس ہو گئے ہیں اور ان کے دو بچے ہیںکاجول نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شروع میں سب کچھ آسان نہیں ہوتا بلکہ شروعات میں آپ کو ایک دوسرے کو خوش رکھنے کیلئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے اور تعلق کو اگے مرحلے میں لے جانا نہایت مشکل ہوتاہے ۔اجے دیوگن کی مستقبل میں ” دے دے پیار دے “ فلم ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں انہوں نے ادھیڑ عمر کے شخص کا کردار نبھایا ہے جس میں انہیں اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے ۔اجے دیو گن کا کہناتھا کہ ان کا زندگی میں کبھی بھی ایسا تعلق نہیں رہا جیسا کہ فلم میں دکھایا گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں