10:07 am
سٹیج و فلم کے معروف اداکار ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ سال ہو گئے

سٹیج و فلم کے معروف اداکار ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ سال ہو گئے

10:07 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سٹیج ڈراموں اور فلموں میں اداکاری سے لاکھوں چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے مشہور اداکارہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ سال ہو گئے۔ببو برال کا اصل نام ایوب اختر تھا، فنی کیرئیر کا آغاز گوجرانوالہ سے کیا۔ تین دہائیوں پرمحیط فنی سفر
میں شانداراداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا۔ سٹیج ڈرامہ شرطیہ مٹھے نے ببوبرال کو اصل شہرت دلائی۔ببو برال نے ڈرامے لکھ کر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، البم بھی ریکارڈ کرایا۔ فن مزاح کا یہ چمکتا دمکتا ستارہ طویل علالت کے بعد 2011 میں خالق حقیقی سے جا ملا۔

تازہ ترین خبریں