12:30 pm
محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل 27سے شروع ہوں گے

سرگودہا ۔محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل 27سے 29 جنوری 2019ء تک آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میں جاری رہیں گے ۔
منتخب ہونے والے کھلاڑی سرگودہا ڈویژن /انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ /ٹرائلز میں شرکت کریںگے ۔ سرگودہا ڈویژن کے ٹرائلز 30 جنوری کو آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میں دن ایک بجے ہوںگے۔

تازہ ترین خبریں