03:12 pm
پلے آف رائونڈ کے میچ بارے بڑی خبر

پلے آف رائونڈ کے میچ بارے بڑی خبر

03:12 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے پلے آف رائونڈ کے میچ میں کراچی کنگز کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے اور ایک اچھا آغاز ملنےکے بعد کراچی کی رنز بنانے کی رفتار اب قدرے سست ہو گئی ہے۔ کراچی کنگز نے 14اوورزمیں تین وکٹوں پر 125رنز بنالیے ہیں ۔ کراچی کی اجانب سے کولن منرو اور بابر اعظم نے ٹیم کو اچھی شروعات فراہم کیں
اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 52رنز بنائے۔تاہم اس کے بعد منرو 32رنز بنا كکر آئوٹ ہو گئے۔جس کے بعد لیونگ سٹون نے دوسری وکٹ پر بابراعظم کے ساتھ مزید 50رنز كا ضافہ کیا تاہم وہ بھی 30رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے۔ 108کے مجموعے پر بابر اعظم بھی 42رنز بنا کر چلتے بنے۔ اب اب کولن انگرام اور ڈنک وکٹ پر موجود ہیں

تازہ ترین خبریں