10:04 am
پی سی بی کے دو آفیشلز اپنے عہدوں سے مستعفی

پی سی بی کے دو آفیشلز اپنے عہدوں سے مستعفی

10:04 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو آفیشلز سینئر جی ایم مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کامل خان نے بورڈ کو خیرباد کہہ دیا۔پی سی بی نے دونوں عہدیداروں کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔بھوک نہ لگنا،پچکے گال،کمزور جسم،پتلاپن،کھانا کھانے
کے باوجود جسم کی نشونما نہ ہونا،اور ہڈیوں کے ڈھانچے سے نجات پانے کےلئے آج ہی آرڈر کریں فاسٹ باڈی گروتھ اور کمزور جسم کو موٹا اور خوبصورت بنائیںپاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بورڈ کامل خان اور صہیب شیخ کی شاندار خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کرتا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ دونوں عہدیداران نے4 سال کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈکے لئے بھرپور لگن سے کام کیا اور پی ایس ایل کو کامیاب برانڈ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں