08:14 am
کرکٹر ریپ کے الزام میں مجرم قرار

کرکٹر ریپ کے الزام میں مجرم قرار

08:14 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر الیکس ہیپبرن کو خاتون کے ریپ کا مجرم قرار دے دیاگیا۔ووسٹر شائر کے آسٹریلوی آل راؤنڈر الیکس ہیپبرن کو خاتون کے ریپ کا مجرم قرار دے دیاگیا، ان پر الزام تھا کہ ساتھی کرکٹر جوئے کلارک کی خاتون دوست کا سوتے ہوئے
ریپ کیا۔ شروع میں مذکورہ خاتون نے سمجھا کہ ان کے ساتھ کلارک موجود ہیں مگر بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہیپبرن ہیں، ان کو اب جیل کی سزا ہو گی۔

تازہ ترین خبریں