10:11 am
آئی پی ایل میں میچ فکسنگ ثابت : کون کون سے بڑے ناموں کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے

آئی پی ایل میں میچ فکسنگ ثابت : کون کون سے بڑے ناموں کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے

10:11 am

پشاور (ویب ڈیسک ) پشاورپولیس نے آئی پی ایل میچز پر سٹہ کا دہندہ کرنے والے بکی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم تھانہ پھندو کی حدود شاہ ڈھنڈ میں اپنے گھر کے مہمان خانہ میں مکروہ دھندہ جاری رکھے ہوئے تھا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھر لیا، کارروائی کے دوران ملزم کے قبضہ سے ایک ایل ای ڈی ٹی وی، دو عددموبائل فونز جبکہ اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیاہے، ملزم کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات منتقل کر دیا
۔تفصیلات کے مطابق اے ایس پی گلبہار احمد زنیر چیمہ کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی تھی کہ تھانہ پھندو کی حدود شاہ ڈھنڈ میں اسماعیل نامی شخص اپنے گھر کے مہمان خانہ میں دیگر افراد کیساتھ آئی پی ایل کرکٹ میچز پر سٹہ کے مکروہ دھندے میں مصروف ہے، اطلاع کو مصدقہ جان کر ایس ایچ او تھانہ پھندو اسماعیل شاہ خان نے دیگر نفریپولیس کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ ملزم کے قبضہ سے ایک ایل ای ڈی ٹی وی، سٹہ کے دوران رابطہ کیلئے استعمال ہونے والے دو عدد موبائل فونز اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیاہے، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران سٹہ اور قمار بازی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے دیگر شریک ملزمان کے نام بھی اگل دئیے ہیں، جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں، گرفتار ملزم کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے کے دوران سٹہ اور قمار بازی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے دیگر شریک ملزمان کے نام بھی اگل دئیے ہیں، جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں، گرفتار ملزم کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں