01:16 pm
 فٹنس ٹیسٹ میں پہلے اور دوسرے نمبر پہ کون آیا ؟ بھارت نام سن کر ابھی سے ہار مان لے گا

فٹنس ٹیسٹ میں پہلے اور دوسرے نمبر پہ کون آیا ؟ بھارت نام سن کر ابھی سے ہار مان لے گا

01:16 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فٹنس ٹیسٹ میں پہلے اور دوسرے نمبر پہ کون آیا ؟ نام جان کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹکا لگے گا کیونکہ ۔۔! بھارت نام سن کر ابھی سے ہار مان لے گا ۔۔۔ورلڈ کپ کا بڑا امتحان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 23 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے، ناکام ہونیوالے پلیئرز کو ایک اور موقع دیا جائے گا۔ورلڈ کپ سے پہلے فٹنس کا معائنہ ، ٹیسٹ میں محمد رضوان سب کو پیچھے چھوڑ گئے۔
شان مسعود اور حسن علی دوسرے نمبر پر رہے، کپتان سرفراز اور محمد عامر کے بعد شعیب ملک، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، فہیم اشرف، عثمان شنواری اور دیگر بھی کامیاب ہوگئے۔عماد وسیم، محمد حسنین، عابد علی اور یاسر شاہ کو دوسرا موقع دیا جائیگا۔ عالمی کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان 18 اپریل کو ہو گا۔

تازہ ترین خبریں