08:05 am
رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

08:05 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر ریکارڈ بارہواں مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا، عالمی نمبر ایک جوکووچ کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کا شکار ہو گئے تھے۔مونٹے کارلو کے فائنل میں نمبر ٹو رافیل نڈال اور ارجنٹائن کے
گائیڈو پیلا مد مقابل ہوئے، غیر معروف کھلاڑی نے سپینش سٹار کو ٹف ٹائم دیا۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال لمبے بریک پوائنٹ پر فتح حاصل کر کے ریکارڈ بارہویں بار چیمپئن بن گئے۔اس سے پہلے کلے کورٹ کے ماسٹر نواک جوکووچ کو غیر معروف روسی کھلاڑی ڈینائل میڈیویڈف سے اپ سیٹ شکست توجہ کا مرکز بنی تھی۔ نمبر ون کھلاڑی جوکووچ کی ہار سے پرستار بھی دل ہار گئے۔

تازہ ترین خبریں