08:52 am
کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین کار خرید لی، قیمت کتنے ارب سے زیادہ ہے ؟

کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین کار خرید لی، قیمت کتنے ارب سے زیادہ ہے ؟

08:52 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گاڑی کی قیمت ڈھائی ارب روپے سے زائد ہے۔ پرتگالی فٹبالر نے اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ریس بھی لگائی۔فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی ہے۔ گاڑی کی قیمت ڈھائی ارب روپے سے زائد ہے۔
پرتگالی فٹبالر نے اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ریس بھی لگائی۔خیال رہے کہ مہنگی مہنگی گاڑیاں خریدنا کرسٹیانورونالڈو کا مشغلہ ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے برانڈ کی گاڑیاں ان کے گیراج کی زینت ہیں۔

تازہ ترین خبریں