06:48 am
 معروف کھلاڑی میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

 معروف کھلاڑی میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

06:48 am


اسلام آباد(نیو زڈیسک)کھیل یا ورزش کرنے کے فوراً بعد پانی پینا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
’لُڈ وِن فلورَیز‘ کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔

 

تازہ ترین خبریں