05:49 am
شاداب خان فٹ، ورلڈکپ میں گرین شرٹس کی نمائندگی کریں گے

شاداب خان فٹ، ورلڈکپ میں گرین شرٹس کی نمائندگی کریں گے

05:49 am

ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، پی سی بی کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان فٹ ہوگئے اور میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ہیپاٹائیٹس سی وائرس میں مبتلا شاداب خان کی نئی رپورٹس حوصلہ افزا ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان 16 مئی کو انگلینڈ روانہ ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں