ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق امدادی کاموں پر مامور ہیلی کاپٹر میں پرواز بھرتے ہی اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتا ہوا گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت عملے کے تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ہیلی کاپٹر میں حادثے میں ہلاک ہونے
والوں میں 3 اماراتی شہری جب کہ ایک کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے، جن کی شناخت حُومَید الزابی، سقر الیاماہی، جاسم التونیجی اور مارک ٹی الزابی کے ناموں سے ہوئی۔ہیلی کاپٹر کا ملبہ متحدہ عرب امارات کے پہاڑی سلسلے کے بلند ترین چوٹی جبل جیس سے مل گیا۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے سول ایوی ایشن کی جانب سے ایک تفتیشی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو تمام پہلوؤں کا جائزہ لیکر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے،شوکت یوسفزئی
بیلہ میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف کارروائی
نیب تحریک انصاف کے وزیراعظم کا آلہ کار ہے، سعید غنی
’نواز شریف‘ کا ایک خطرناک بیان جس کو بھارت نے اپنے حق میں استعمال کرلیا، افسوسناک خبر
ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہو گی یا اتوار کو ؟ حکو مت نے اعلان کر دیا
شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے ملاقات
چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک
چین میں مستقل نہ کرنے پر مشتعل ملازم کا اسکول پر حملہ، 20 بچے زخمی
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے
انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ
چین کا امریکی جواب میں تمام ’بموں کی ماں‘ کا کامیاب تجربہ
چینی صدر کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک
جوہری تنصیبات کے خاتمے میں تیزی امریکی رویے سے مشروط ہے، شمالی کوریا
ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
سعودی عرب میں طلاق رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو آگاہ کرنا لازمی قرار
والدین سے چھپ کر آسٹریلیا جانے والی سعودی لڑکی بنکاک میں پھنس گئی
والدین سے ناراض ہوکر بنکاک آنے والی سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا
سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا
ایران میں بوئنگ طیارہ گرکر تباہ، 15 افراد ہلاک
سعودی عالم دین شیخ احمد العماری کا دوران حراست انتقال
سعودی عرب میں پاکستانی گارڈ کے قتل پر 4 یمنی افراد کے سر قلم
سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں ملے، امریکی انٹیلی جنس
سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد ہلاک
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مہم ختم، 106 بلین ڈالر کی رقم وصول
انڈونیشیا میں گلے لگنے والے لڑکے اور لڑکی کو کوڑوں کی سزا
ایران کے دو ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند
ايرانی انقلاب کے چاليس برس مکمل ہونے پر نيا ميزائل لانچ