10:06 am
افغانستان ڈرون حملہ، داعش کے اہم رہنما سمیت 4 ہلاک

افغانستان ڈرون حملہ، داعش کے اہم رہنما سمیت 4 ہلاک

10:06 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کا اہم رہنما مولوی سلیمان چار ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا۔افغان حکام کے مطابق ڈرون حملہ منگل کی شب ضلع آچن میں کیا گیا، جس میں داعش خراسان کے 5 جنگجو مارے گئے۔مارے جانے والوں
میں داعش خراسان کا اہم رہنما مولوی سلیمان اور اس کے 4 ساتھی شامل ہیں۔حملے میں داعش کا اسلحہ و بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں