10:04 am
روانڈا میں قتل ہوئے 8 لاکھ افراد کی یاد میں تعزیتی مارچ

روانڈا میں قتل ہوئے 8 لاکھ افراد کی یاد میں تعزیتی مارچ

10:04 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وز اعظم افریقہ کے ملک روانڈا میں پچیس سال قبل ہونےوالے قتل عام میں مرنےوالوں کی یاد میں تعزیتی مارچ ہوا، 1994 میں 100 دنوں میں آٹھ لاکھ لوگوں کو قتل کیا گیا تھا۔مارچ کے موقع پرہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے اور شمعیں جلا کرمرنے والوں
کوخراج عقیدت پیش کیا ۔روانڈا میں قتل ہوئے 8 لاکھ افراد کی یاد میں تعزیتی مارچروانڈا میں ہونےوالےفسادات اس وقت شروع ہوئے تھے جب انیس سوچورانوے میں اس وقت کےصدر کے جہازکومارگرایا گیا تھا ۔فسادات میں تین ماہ کے اندر مقامی اقلیت Tutsi باشندوں سمیت آٹھ لاکھ افراد مارے گئے تھے ۔

تازہ ترین خبریں