10:52 am
امریکی ریاست نیواڈا میں مٹی کا طوفان

امریکی ریاست نیواڈا میں مٹی کا طوفان

10:52 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست نیواڈا میں مٹی کا طوفان چانک مٹی کا طوفان اُمڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا۔، امریکی ریاست نیواڈا کی کاؤنٹی Clarkمیں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے نظام زندگی درہم برہم
ہوگیا۔ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئیجبکہہوا میں اُڑتی ریت اور مٹی کے باعث کئی افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں