10:54 am
دلائی لامہ انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل

دلائی لامہ انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل

10:54 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔83 سالہ دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز اسپتال لے جایا گیا تھا۔ان کے ترجمان کے
مطابق اب دلائی لامہ کی طبیعت بہتر ہے اور ایک یا دو دنوں کے اندر انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں