10:57 am
برازیل میں بارش و سیلاب، 10 افراد ہلاک

برازیل میں بارش و سیلاب، 10 افراد ہلاک

10:57 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے10افراد ہلاک ہوگئے۔شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت اُکھڑ گئے۔رپورٹ کے مطابق برازیل میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے
میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک کئی گھروں کونقصان پہنچ چکا ہےجبکہ کئی افراد زخمی اورتقریباََ 10 ہلاک ہوچکے ہیں َ۔انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال نافذکردی گئی ہے

تازہ ترین خبریں