09:29 am
امریکی سرحد پر روتی بچی کی تصویر نے ایوارڈ جیت لیا

امریکی سرحد پر روتی بچی کی تصویر نے ایوارڈ جیت لیا

09:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا میکسیکو سرحد پر چیکنگ کے دوران روتی بچی کی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو کا ایوارڈ جیت لیا۔فوٹو گرافر جان مور نے ہنڈرس سے تعلق رکھنے والی ماں اور اس کی بچی کی تصویر گزشہ سال جون میں اس وقت لی جب انہیں غیر قانونی طور پر
امریکا آنے پر تحویل میں لیا گیا۔بھوک نہ لگنا،پچکے گال،کمزور جسم،پتلاپن،کھانا کھانے کے باوجود جسم کی نشونما نہ ہونا،اور ہڈیوں کے ڈھانچے سے نجات پانے کےلئے آج ہی آرڈر کریں فاسٹ باڈی گروتھ اور کمزور جسم کو موٹا اور خوبصورت بنائیں ججز نے کہا کہ تصویر منفرد قسم کے نفسیاتی تشدد کو اجاگر کرتی ہے۔واضح رہے کہ تصویر شائع ہونے پر غیر قانونی طور پر امریکا آنے والے والدین کو بچوں سے الگ کرنے کی پالیسی پر شدید تنقید ہوئی اور ٹرمپ کو پالیسی بدلنا پڑی تھی۔

تازہ ترین خبریں