07:07 am
ٹرمپ کا بیٹا امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں طلب

ٹرمپ کا بیٹا امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں طلب

07:07 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر بیان کے لیے ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری کیا گیا ہے، ڈونلڈ جونیئر اس سے قبل رضا کارانہ طور پر ذاتی حیثیت میں کمیٹی میں پیش
ہوئے تھے۔ڈونلڈ جونیئر سے 9 جون 2016 کو روسی وکیل سے ملاقات پر سوالات پوچھے گئے تھے، ڈونلڈ جونیئر سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے رابطے پر بھی سوالات پوچھے گئے تھے

تازہ ترین خبریں