09:25 am
امریکا نے پہلا اپاچی ہیلی کاپٹربھارت کوفراہم کردیا

امریکا نے پہلا اپاچی ہیلی کاپٹربھارت کوفراہم کردیا

09:25 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں ہیلی کاپٹر حوالگی کی تقریب ہوئی،تقریب میں بھارتی فضائیہ کی نمائندگی ائیرمارشل اے ایس بوٹولا نےکی۔اپاچی ہیلی کاپٹرزکاپہلادستہ بھارت جولائی میں بھیجےجانا متوقع ہے۔بھارتی میڈیا کے
مطابق بھارتی فضائیہ میں 2020 تک امریکا سے13ہزار952کروڑ روپےڈیل کےبدلے22اپاچی ہلی کاپٹرزشامل کئےجائیں گے۔اپاچی ہیلی کاپٹرزکیلئےبھارت نےامریکا کیساتھ ڈیل ستمبر2015میں کی تھی۔