08:18 am
تجارتی ڈیل:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو ایک ماہ کی مہلت

تجارتی ڈیل:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو ایک ماہ کی مہلت

08:18 am

اسلام آباد( نیو زڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو تجارتی ڈیل کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈیل میں ناکامی کی صورت میں امریکہ بھیجی جانے والی تمام چینی مصنوعات پر ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے
مطابق امریکہ اس سے قبل بھی چینی مصنوعات پر2 کھرب ڈالر کی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں