08:25 am
انڈونیشیا:آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

انڈونیشیا:آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

08:25 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انڈو نیشیامیں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا ہے جس کے بعد وقفے وقفے سے دھواں اور راکھ اْگل رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلئے گئے ہیں جبکہ قریبی آبادی والے علاقوں کو
احتیاطی تدابیر کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔واضح رہے 2,460میٹر اونچے اس آتش فشاں کے پھٹنے کی پیش کئی گوئی 2010میں کئی گئی تھی جس کے بعد 2014اور 2016میں اس آتش فشاں کا خطرناک اخراج دیکھا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں