07:33 am
مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید

07:33 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، شوپیاں میں سرچ آپریشن کے نام پر 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں میں بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا، دونوں کو سرچ آپریشن کے
نام پر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، نوجوانوں کی شہادت کے خلاف مقامی افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین خبریں