10:01 am
کانگریس کشمیر سےفوج واپس بلانا چاہتی ہے، عوام جاگ جائیں: نریندر مودی

کانگریس کشمیر سےفوج واپس بلانا چاہتی ہے، عوام جاگ جائیں: نریندر مودی

10:01 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ کانگریس جموں و کشمیر سے فوج واپس بلانا چاہتی ہے، عوام جاگ جائیں اور کانگریس کے سدھرنے کا خواب نہ دیکھیں۔جموں کشمیر کے علاقے کاٹھوا میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے
کہا کہ کانگریس جموں و کشمیر سے فوج کو واپس بلانا چاہتی ہے۔ جموں کشمیرکی خاطر ان دونوں خاندانوں کومسترد کیا جانا چاہیے۔بھارتی پردھان منتری کا کہنا تھا کہ عوام جاگ جائیں اور کانگریس کے سدھرنے کا خواب نہ دیکھیں۔ مودی نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی 2014 کی نسبت زیادہ نشستیں جیتے گی۔

تازہ ترین خبریں