03:00 pm
قرآن مجید کی ایک ایسی آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو گئے

قرآن مجید کی ایک ایسی آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو گئے

03:00 pm

ممتاز سعودی عالم ابو عبدالرحمن محمد العریفی کہتے ہیں كه میں یمن گیا اور شیخ عبدالمجید زندانی سے ملا جو جید عالم دین ہیں اور قرآن کریم کے علمی اعجاز اور سائنسی تجربات جو قرآن کریم کی تصدیق کرتے ہیں , پر معمور ہیں اور شیخ نے اس پر کافی کام کیا ہے.. میں نے شیخ سے پوچھا.. “کوئی ایسا واقعہ کہ کسی نے قرآن کریم کی کوئی آیت سنی ہو اور اُس نے اسلام قبول کیا ہو..” شیخ نے کہا.. “بہت سے واقعات ہیں..” میں نے کہا.. “مجھے بھی کوئی ایک آدھ واقعہ بتائیں..” شیخ کہنے لگے.. “کافی عرصہ پہلے کی بات ہے..
میں جدہ میں ایک سیمینار میں شریک تھا.. یہ بیالوجی اور اس علم میں جو نئے انکشافات ہوئے , اُن کے متعلق تھا.. ایک پروفیسر امریکی یا جرمن (شیخ عریفی بھول گئے اُن کا وہم ہے) نے یہ تحقیق پیش کی کہ انسانی اعصاب جس کی ذریعے ہمیں درد کا احساس ہوتا ہے , ان کا تعلق ہماری جلد کے ساتھ ہے.. پھر اس نے مثالیں دیں.. مثال کے طور پر جب انجیکشن لگتا ہے تو درد کا احساس صرف جلد کو ہوتا ہے , اس کے بعد درد کا احساس نہیں ہوتا.. اس پروفیسر کی باتوں کا لب لباب یہی تھا کہ انسانی جسم میں درد کا مرکز اور درد کا احساس صرف جلد تک محدود ہے.. جلد اور چمڑی کے بعد گوشت اور ہڈیوں کو درد کا احساس نہیں وتا.. شیخ زندانی کہتے ہیں.. میں کھڑا ہوا اور کہا.. “پروفیسر ! یہ جو آپ نئی تحقیق لیکر آئے ہیں ہم تو چودہ سو سال پہلے سے آگاہ ہیں..” پروفیسر نے کہا.. “یہ کیسے ہو سکتا ہے.. یہ نئی تحقیق ہے جو تجربات پر مبنی ہے اور یہ تو بیس تیس سال پہلے تک کسی کو پتہ نہیں تھا..” شیخ زندانی نے کہا کہ ہم تو بہت پہلے سے یہ بات جانتے ہیں.. اُس نے کہا.. “وہ کیسے؟” شیخ نے کہا.. “میں نے قرآن کی آیت پڑھی.. ‘إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُم بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ ۗ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا ‘‘ن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا ,انہیں ہم یقیناً آگ میں ڈال دیں گے.. جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں.. یقیناً اللہ تعالیٰ غالب حکمت والا ہے.. (سورہ النّسا , 56) یعنی کہ جب اہل جہنم کی جلد اور کھال جل جائے گی تواللہ نئی جلد اورکھال دے گا تاکہ نافرمان لوگ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں.. معلوم ہوا کہ درد کا مرکز جلد ہے..” شیخ کہتے ہیں.. جب میںنے یہ آیت پڑھی اور ترجمہ کیا ۔ وہ پروفیسر سیمینار میں موجود ڈاکٹرز اور پروفیسرز سے پوچھنے لگا.. “کیا یہ ترجمہ صحیح ہے..؟” سب نے کہا ترجمہ صحیح ہے.. وہ حیران و پریشان ہو کر خاموش ہو گیا.. شیخ زندانی کہتے ہیں.. جب وہ باہر نکلا تو میں نے دیکھا وہ نرسوں سے پوچھ رہا تھا جو کہ فلپائن اور برطانیہ سے تعلق رکھتی تھیں کہ مجھے اس آیت کا ترجمہ بتاؤ.. انہوں نے اپنے علم کے مطابق ترجمہ کیا.. وہ پروفیسر تعجب سے کہنے لگا.. “سب یہی ترجمہ کر رہے ہیں..” اُس نے کہا.. “مجھے قرآن کا ترجمہ دو..” شیخ کہنے لگے.. میں نے اُسے ایک ترجمے والا قرآن دے دیا.. شیخ زندانی کہتے ہیں کہ ٹھیک ایک سال بعد اگلے سیمینار میں مجھے وہی پروفیسر ملا اور کہا.. “میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور یہی نہیں بلکہ میرے ہاتھ پر پانچ سو افراد نے اسلام قبول کیا هے..

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری