03:00 pm
خو د سے بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرنے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں، جانئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے معاشرے میں کوئی مرد اپنے سے بڑی عمر کی خاتون سے شادی کر لے تو اسے کیا کچھ نہیں سننا پڑتا لیکن اب ایک تحقیق میں اس کا ایک انتہائی حیران کن فائدہ سامنے آ گیا ہے۔ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ’کپل اینڈ ریلیشن شپ تھراپی‘ نامی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر مرد خود سے کم از کم 10سال بڑی عمر کی عورت سے شادی کرے تو ان کی زندگی انتہائی خوشگوار گزرتی ہے۔ ازدواجی تعلق کے ماہرین کا کہنا تھا کہ ”ایسی صورت میں بڑی عمر کی خاتون کو کم عمر مرد سے جو ولولہ ملتا ہے ،
وہ اسے بہت پسند کرتی ہیں۔ دوسری طرف کم عمر مرد خود سے بڑی بیوی ذہنی پختگی اور خوداعتمادی کو پسند کرتے ہیں۔ چنانچہ دونوں کا ازدواجی رشتہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔“ ماہرین کے مطابق اگر خاتون عمر میں بڑی ہو تو وہ بخوبی جانتی ہے کہ ازدواجی زندگی میں آنے والے مسائل سے کس طرح نمٹنا ہے۔ وہ ماں بننے کی صورت میں بھی بچے کو سنبھالنے میں بہتر ثابت ہوتی ہے۔ وہ ملازمت یا کام کے سلسلے میں بھی اپنے شوہر کو بہترین مشورے دیتی ہے اور مختلف مسائل سے اسے نکالنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔یہ تمام ایسے عوامل ہیں جو کم عمر مرد کی بڑی عمر کی خاتون سے شادی کو خوشگوار بناتے ہیں۔ایسے جوڑوں کا تعلق ان جوڑوں کی نسبت زیادہ طویل ہوتا ہے جن میں عورت کی عمر مرد سے کم ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکٹرانگ ووٹنگ مشین کا معاملہ ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان سے وزیر سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات

اسلام آباد پولیس کے اہلکار چھٹی کے کر کویت میں پولیس کی ملازمت کرنےلگے

نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی موٹر سائیکل پر پارلیمنٹ آتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور پر اقتدار کے حصول کو تسلیم نہیں کرے گا۔معید یوسف

جولائی میں 413 ارب کی ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ شوکت ترین 

کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع