08:55 pm
شادی سے پہلے کونسی غذائیں کھائیں؟

شادی سے پہلے کونسی غذائیں کھائیں؟

08:55 pm

شادی کا دن زندگی کا سب سے اہم دن ہوتا ہے جس کی تیاری ہفتوں بلکہ مہینوں پہلے سے شروع کر دی جاتی ہے ۔ دیگر تیاریوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں خوبصورت نظر آنے کے لیے بھی ہر جتن کرنے کو تیار ہوتی ہیں ۔ جہاں تک سلم اور سمارٹ ہونے کا تعلق ہے تو لڑکیوں کو چاہیے کہ ورزش کے ساتھ اپنی غذا کا بھی خاص خیال رکھیں ۔ یوں تو اچھی غذاؤں کا انتخاب ااور نقصان دہ چیزوں سے پرہیز ساری زندگی ہی کرنا چاہیے لیکن شادی سے چوبیس گھنٹے پہلے اگر آپ گلوٹین والی غذائیں ، سوفٹ ڈرنکس، کیفین اور زیادہ میٹھے کھانوں سے دور رہیں تو آپ کو پیٹ پھولنے، آنکھوں کے نیچے سوجن اور زیادہ پسینہ آنے جیسی شکایات نہیں ہونگی ۔ اس کے علاوہ ان چیزوں کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے آپ کو کئی فوائد حاصل ہونگے
: جلد کے لیئے لال مرچ لال مرچ وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے جو کہ جسم کو یکجا رکھنے والے اہم ترین پروٹین کولا جین کی مرمت کرتی -ہے ۔ اس سے جسم کو معدنیاتی سیلیکون بھی حاصل ہوتا ہے جس سے جھریاں کم ہوتی ہیں اور جلد جوان نظر آتی ہے کھیرا آنکھوں کے لیے بے انتہا مفید کھیرا پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے اور جلد کو کھلا کھلا بناتا ہے ۔ اس میں موجود وٹامن بی ، وٹامن سی، زنک، آئرن، کیلشیئم، میگنیشیئم اور پوٹاشیئم جسم سے سوجن کم کرتا ہے ۔ شکر قندی اگر آپ کی شادی سردیوں میں ہو تو شکر قندی کا استعمال ضرور کریں۔ شکر قندی میں وٹامن اے اور سی ٹشوز کو نقصا ن پہنچانے والے ریڈیکلز کو ختم کرتا ہے ۔ یہ بائیوٹین ، وٹامن بی 2، بی6 اور ای سے بھرپور ہوتی ہے جس سے بال اور ناخن مضبوط ہوتے ہیں ۔ دہی ڈھولکی مایوں کے لیے جاگ جاگ کر آنکھوں کے نیچے ہلکے پڑ جانا تو عام بات ہے ۔ ان کا مقابلہ دہی سے کریں ۔ دہی میں پایا جانے والا امائنو ایسڈ جلد کے لیے بے حد مفید ہے ۔پالک پالک سے بنی اسموتھی شادی کی سب تھکن کمزوری دور کرکے جلد کو نکھار دے گی ۔ اس سے جلد میں قدرتی نمی برقرار رہے گی او ر پرانے خلیے ختم ہو کر نئے خلیوں کے بننے کی جگہ دیں گے ۔ جسم کے لیے کدو کے بیج کیا آپمیں لاتا ہے ۔ یہ ناخنوں کے لیے بھی بے حد مفید ہے ۔ لیمبو اکثر کھانے میں بد احتیاطی اور سونے کے اوقات میں بے ترتیبی سے پیٹ پھولنے لگتا ہے۔ ایسے میں لیمبو آپ کے لیے بہترین ڈی ٹاکسن ثابت ہوگا ۔ لیمبوجسم سے فاضل مادوں کو خارج کرکے خون صاف کرتا ہے ۔ اپنی شادی کی تصویروں میں کسی بالی وڈ ہیروئن جیسی نظر آنا چاہتی ہیں ؟ تو فورا کدو کے بیج نکال کر انہیں روسٹ کرکے کھائیں ۔ اس میں میگنیشیئم کثیر تعداد میں موجود ہوتا ہے

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش