08:58 pm
تین دن تک 12 کھجوریں کھائیں، نتائج سے آپ بھی حیران رہ جائیں گے

کھجوریں آپ کی صحت کےلیے انتہائی مفید ہوتی ہیں۔ کھجوروں میں مختلف بیماریوں کا علاج موجود ہوتا ہے، جیسے دل کے امراض، خون کی کمی اور اس کے علاوہ کھجور آپ کے وزن کم کرنے میں بھی بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ کھجوروں میں وٹامنز، منرلز اور فائبر وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور یہ نظام ہاضمہ کےلیے بہت فائدہ ہوتی ہیں۔ اگر آپ 12 دن تک 3 کھجوریں کھائیں گے تو اس سے آپ کو نہ ایسے نتائج حاصل ہونگے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ ٭ چونکہ کھجوروں میں وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں اور اس میں قدرتی شوگر ، انرجی اور فائبر بھی ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کھجوریں آپ کو فاسفورس ، کیلشیم م آئرن، میگنیشیم، پوٹاشیم اور زنک فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
٭ کھجوریں آئرن سے مالامال ہوتی ہیں۔ جن افراد میں خون کی کمی ہوتی ہے ان کو کھجوروں کا استعمال کرنا چاہیئے۔ کھجوریں آپ کے جسم کو انرجی فراہم کرتی ہیں اور سستی کو دور کرتی ہیں۔٭کھجور میں موجود منرلز آپ کی ہڈیوں کےلیے بہت مفید ہے۔ یہ ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہیں، اس میں موجود میگنیشیم ، سیلینیم اور کاپر آپ کی کمزور ہڈیوں کےلیے بہت فائدہ مند ہیں۔ ٭ کھجوریں آپ کی آنکھوں کےلیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور اس سے آپ کی بینائی بھی بہتر ہوتی ہے۔ ٭ خالی پیٹ کھجوریں کھانے سے آپ اپنا وزن باآسانی کم کرسکتے ہیں۔ ٭ کھجوریں آپ کو دل کے امراض سے بھی محفوظ رکھتی ہیں، یہ دل کو مضبوط بھی بناتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا